سیل بند[1]
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - سیل یا مہر لگا ہوا، (مجازاً) مستحکم، مضبوط، محفوظ، جس میں تغیر یا مداخلت نہ کی جا سکے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - سیل یا مہر لگا ہوا، (مجازاً) مستحکم، مضبوط، محفوظ، جس میں تغیر یا مداخلت نہ کی جا سکے۔